
Urdu Quotes and Sayings by Famous People
Inspiring Urdu Quotes and Sayings From the Most Successful People.
Famous quotes on life, love and success from famous people around the world.
ہم اپنی مشکلات کو اس سوچ کیساتھ کبھی ختم نہیں کر سکت
ے جس سوچ کی وجہ سے ان مشکلات نے جنم لیا۔
(آئین سٹائن)
تم اپنا مستقبل تو نہیں بدل سکتے لیکن تم اپنی عادات بدل سکتے ہو
اور تمہاری عادات ہی تمہارا مستقبل بدلیں گیں۔
(عبدالکلام)
کسی اور کی طرح بننے سے بہتر ہے کہ تم اپنی ایک پہچان بناﺅ
(سٹیو جابز)
کچھ لوگ چاہتے ہیں، کچھ لوگ خواہش کرتے ہیں
اور کچھ لوگ کرکے دکھاتے ہیں،آپ کون ہو؟
(مائیکل جارڈن)
ان لوگوں کیلئے کامیاب بنو جو تمہیں ناکام دیکھنا چاہتے ہیں۔
(بل گیٹس)
میں آج تک ایسے مضبوط شخص سے نہیں ملا جس کا آسان ماضی ہو
( محمد علی)
ہمیشہ اپنے دل کی بات مانو کیونکہ وہ جانتا ہے کہ تمہیں اصل میں کیا کرنا ہے
(سٹیو جابز)
غلطیاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ تم کوشش کر رہے ہو۔
(بل گیٹس)
میں کوئی دانش مند نہیں، لیکن ان احمق لوگوں کے فیصلے سے
دنیا مجھے ایک دانش مند کے نام سے یاد کرے گی
سقراط
بے شک وہ ہاتھ جو کانٹوں کے تاج بناتے ہیں، ان ہاتھوں سے بہتر ہیں جو کچھ نہیں کرتے۔
خلیل جبران
Deep & Wise Quotes in Urdu – Golden Words | UrduNama
Wasif Ali Wasif Inspirational Quotes in Urdu – Urdu Nama
Best Urdu Quotes – Life Quotes in Urdu | Urdu Nama
Follow Us:
Facebook: Https://Bit.Ly/3kz8I6e
Pinterest: Https://Bit.Ly/32MdcAm
Youtube: Https://Bit.Ly/35blMZO