
Urdu Sad Deep Heart Touching Lines…
Deep Heart Touching Lines in Urdu
” جانتے ہو سب سے بڑی اذیت کیا ہے؟” کسی کے لوٹ کر نہ آنے کی توقع ۔ “اور پھر اُس کی یادیں ، اور اُن یادوں کے سہارے زندہ لاش بن کر جینا ۔اِس سے بڑی اذیت اور کیا ہو سکتی ہے کہ ؛ آپ کے دِل میں وہ ایک ہی شخص ہو جس سے آپ بے انتہا مُحبت کرتے ہوں ، اُسے کبھی بھی بُھلایا نہ جا سکتا ہو ۔ایسے انسان کے بِچھڑ جانے پر دِل کے احساسات ، خواہشات ، مُسکراہٹیں ، اور خوشیاں دم توڑ جاتی ہیں ، کیونکہ یہ سب کُچھ آپ کا اُس ایک انسان سے وابستہ ہوتا ہے ۔آپ لوگوں کے سامنے قہقہے تو ضرور لگائیں گے مگر اپنے اندر گہری تکلیف کو دبا کر ۔پھر انسان ایسی صورت حال میں ہوتا ہے کہ ؛ نہ جی سکتا ہے نہ ہی مر سکتا ہے ۔اور پھر یوں ہوتا ہے کہ ؛ زندگی موت سے بھی بدتر ہو جاتی ہے ۔ Read Urdu Poetry:2 Lines Udas Shayari – 2 Lines Urdu Sad Poetry50+ Two Line Love Poetry in UrduMohabbat Chord Di Hum Ne – Heart Broken PoetryTwo Line Urdu Shayari Collection ~ Sad Love Urdu Shayari SUBSCRIBE OUR YOUTUBE CHANNEL!