Life Lesson in Urdu | Perception of Life
دو لوگوں کو ایک جزیرے میں بھیجا گیا
ان کا کام یہ تھا کہ وہاں جوتوں کی مارکیٹ کا
اندازہ کر کے رپورٹ پیش کریں.
واپس آکر ایک نے مایوسی سے کہا
کہ وہاں جوتے بالکل نہیں بک سکتے.
کیوں…؟
“کیونکہ وہاں کوئی ایک بھی شخص جوتے نہیں پہنتا”
دوسرے نے گرم جوشی سے کہا
کہ وہاں تو بہت زیادہ جوتے بک سکتے ہیں.
کیوں؟
“کیونکہ وہاں کسی ایک بھی انسان نے ابھی تک جوتے نہیں پہنے”
دونوں اپنی اپنی جگہ بالکل ٹھیک کہہ رہے تھے
پہلا شخص بالکل ٹھیک تھا لیکن dark side دیکھ رہا تھا
دوسرا شخص بھی بالکل ٹھیک تھا
لیکن وہ bright side دیکھ رہا تھا
ہمارا دیکھنے کا* نظریہ(perception )
ہماری کامیابی میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے
یہ دنیا سب کے لئے ایک جیسی ہے
لیکن ہم جس نظر سے دیکھتے ہیں
ہمیں ویسے ہی نظر آتی ہے
اب آپ کی اپنی مرضی ہے
آپ پہلے شخص کی نظر سے دنیا کو دیکھتے ہیں
یا دوسرے شخص کی نظر سے..!
Follow Us:
Facebook: Https://Bit.Ly/3kz8I6e
Pinterest: Https://Bit.Ly/32MdcAm
Youtube: Https://Bit.Ly/35blMZO