
Table of Contents
Judai Poetry
2 Line Judai Shayari in Urdu
Sad Judai Poetry Collection
ہمیشہ کے لیے بچھڑا ہے کوئیجدائی گونجتی ہے جسم و جاں میں ┉┉┉ کاٹی نہ گئی مجھ سے ہجر کی یہ راتپھر یوں ہوا کہ زہر پینا پڑا مجھے ┉┉┉ جس کی ہی تھی طلبان سے ہی رہی دوریاں بہت ┉┉┉ ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلوم کہ تو نہیں تھا ترے ساتھ ایک دنیا تھی ┉┉┉ آپ کے بعد ہر گھڑی ہم نے آپ کے ساتھ ہی گزاری ہے ┉┉┉ تم سے بچھڑ کر زندہ ہیں جان بہت شرمندہ ہیں ┉┉┉ ملنا تھا اتفاق بچھڑنا نصیب تھا وہ اتنی دور ہو گیا جتنا قریب تھا ┉┉┉ بدن میں جیسے لہو تازیانہ ہو گیا ہے اسے گلے سے لگائے زمانہ ہو گیا ہے ┉┉┉ وہ بچھڑا تو کبھی صبح نہ ہوئی رات ہی ہوتی گئی ہر رات کے بعد ┉┉┉ جس کی آنکھوں میں کٹی تھیں صدیاں اس نے صدیوں کی جدائی دی ہے ┉┉┉ نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم ┉┉┉ اس قدر مسلسل تھیں شدتیں جدائی کی آج پہلی بار اس سے میں نے بے وفائی کی ┉┉┉ تھی وصل میں بھی فکر جدائی تمام شب وہ آئے تو بھی نیند نہ آئی تمام شب ┉┉┉ مجھ سے بچھڑ کے تو بھی تو روئے گا عمر بھر یہ سوچ لے کہ میں بھی تری خواہشوں میں ہوں ┉┉┉ بچھڑوں گا کچھ اسطرح تم سےقبریں کھودتی رہ جاؤ گی میرے ہم ناموں کی ┉┉┉ نہیں مرتا کوئی جدائی سےخدا کسی کو مگر کسی سے جدا نہ کرے ┉┉┉ دل عشق میں کم ڈوب پیارےعشق میں جدائی زیادہ ہے ملنا کم ┉┉┉ کیسے ہوتے ہیں بچھڑنے والے ہم یہ سوچیں بھی تو ڈر جاتے ہیں ┉┉┉ وہ ہے جان اب ہر ایک محفل کیہم بھی اب گھر سے کم نکلتے ہیں┉┉┉ بہت دل کرتا ہے ہنسنے کو،مگر رلا دیتی ہے کمی آپکی ┉┉┉ نہ ہاتھ تھام سکے نہ پا سکے دامنبہت قریب سے اٹھ کر بچھڑ گیا کوئی ┉┉┉ فاصلوں کو ہی جدائی نہ سمجھ لینا تم،تھام کر ہاتھ یہاں لوگ جدا بیٹھے ہیں ┉┉┉ اک روز کا صدمہ ہو تو رو لیں اے دلہم کو ہر روز کے صدمات نے رونے نہ دیا ┉┉┉ بچھڑ کے یاد نہیں کتنے ماہ و سال ہوئے سیاہ لے کے چلے تھے، سفید بال ہوئے ┉┉┉ دُور رہ کر بھی سدا رہتی ہیں مُجھ کو تھامے ہُوئے باہیں اُس کی ┉┉┉ 100+ Best Sad Love Poetry Sad Poetry Urdu 2 Lines PoetryHeart Touching 2 Line Urdu Poetry ┉┉┉
FOLLOW US:
Facebook: Https://Bit.Ly/3kz8I6e
Pinterest: Https://Bit.Ly/32MdcAm
Youtube: Https://Bit.Ly/35blMZO