Did You Know Facts in Urdu
کیا آپ جانتے ہیں ____ دلچسپ حقائق
Did You Know Facts in Urdu (Part2)
- فرانسیسی روزانہ اوسطاً 8.83 گھنٹے سوتے ہیں۔ ترقی یافتہ ممالک میں یہ سب سے زیادہ تناسب ہے۔ ایک فرد کے سانس لینے کے لیے جس قدر آکسیجن سالانہ درکار ہوتی ہے، وہ سات سے آٹھ درخت پیدا کرتے ہیں۔
- چلتے ہوئے ہر ایک قدم کے ساتھ جسم کے دو سو پٹھے متحرک ہوتے ہیں۔
- عام طور پر لوگ کاغذ کی نسبت سکرین پر 10 فیصد کم رفتار سے پڑھتے ہیں۔
- اگر خرگوش کو شکاری کا پتا نہ ہو اور وہ اچانک پہنچ جائے تو خوف سے اس کی موت بھی واقع ہو جاتی ہے۔
- دنیا میں ہر چار کرینوں میں سے ایک دبئی میں ہے۔
- نظام شمسی میں سب سے زیادہ آتش فشاں سیارہ زہرہ پر ہیں۔
- انٹارکٹیکا واحد برِاعظم ہے جس میں کچھوے نہیں رہتے۔
- حرف ’’E‘‘ انگریزی میں سب سے زیادہ استعمال ہوتا ہے اورانگریزی کے تقریباً 11 فیصد الفاظ میں آتا ہے۔
- پینگوئین ایک ایسا جانور ہے جو نمکین پانی کو میٹھے پانی میں تبدیل کرسکتا ہے۔
- بلیاں اپنی زندگی کا 66 فیصد حصہ سو کر گزارتی ہیں۔
- مچھلی کسی چیز کا ذائقہ چکھنے کیلئے اپنی دم اور پنکھ استعمال کرتی ہے۔
- ایسی سفید بلیاں جو نیلی آنکھوں والی ہوتی ہیں عام طور پر وہ بہری ہوتی ہیں۔
- ایک گونگا مستقل 3 سال سونے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
- زمین پر موجود تمام چیونٹیوں کا وزن قرہ ارض پر پائے جانے والے تمام انسانوں سے زیادہ ہے۔
- 2008ءمیں ہونے والے ایک سروے کے مطابق برطانیہ کے58فیصد نوجوان (ٹین ایجر) کا خیال تھا کہ شیرلک ہولمز حقیقت میں کوئی شخص تھا جبکہ20فیصد لڑکوں کے خیال میں ونسٹن چرچل کوئی حقیقی کردار نہ تھا۔
Did You Know Facts in Urdu | کیا آپ جانتے ہیں …. دلچسپ حقائق (Part1)
Interesting Facts in Urdu – دنیا بھر سے دلچسپ حقائق اور معلومات
FOLLOW US:
Facebook: Https://Bit.Ly/3kz8I6e
Pinterest: Https://Bit.Ly/32MdcAm
Youtube: Https://Bit.Ly/35blMZO