Bill Gates Quotes in Urdu
Bill Gates Motivational Quotes in Urdu. Quotes about success
Best selected quotes in Urdu for your motivation, these quotes will surely give you wisdom & motivation.
اس وقت تک محنت کرتے جائو جب تک تم خود پر فخر نہ کرنے لگ جائو۔
اگر آپ غریب پیدا ہوئے ہیں تو اس میں آپ کا کوئی قصور نہیں لیکن
اگر آپ غربت کے عالم میں ہی مرتے ہیں تو اس میں آپکا قصور ہے۔
کامیابی کا جشن منانا ٹھیک ہے
مگر ناکامی کے اسباق پر توجہ دینا زیادہ ضروری ہے
میں ایک سخت کام کرنے کیلئے ایک سست اور فارغ آدمی کا انتخاب کرتا ہوں کیونکہ
مجھے یقین ہے سست اور فارغ آدمی اس کو کرنے کا آسان طریقہ تلاش کر لے گا
کامیابی ایک لاغر اُستاد ہے۔ یہ ذہین لوگوں کو
یہ سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ وہ کھو نہیں سکتے
جب تم ہمت ہارنے لگو تو سوچنا، کہ تم نے شروع کس وجہ سے کیا تھا
ہمیں ہمیشہ لوگوں کی رائے کی ضرورت رہے گی کیونکہ اسی سے ہم خود کو بہتر بناتے ہیں
میں نے اپنی زندگی کے ابتدائی بیس سالوں میں ایک بھی چھٹی نہیں کی
میں نے بیس سال مسلسل کام کیا ہے۔
زندگی کبھی آسان نہیں ہوتی یہ جیسی ہے خود کو اسکا عادی بنا لو
ان لوگوں کے لیے کامیاب بنو جو تمھیں ناکام دیکھنا چاہتے ہیں۔
Deep & Wise Quotes in Urdu – Golden Words
Sheikh Saadi Quotes in Urdu – Sheikh Saadi Life Quotes
Ashfaq Ahmad Inspirational Quotes in Urdu | Urdu Nama
Wasif Ali Wasif Inspirational Quotes in Urdu – Urdu Nama
Follow Us:
Facebook: Https://Bit.Ly/3kz8I6e
Pinterest: Https://Bit.Ly/32MdcAm
Youtube: Https://Bit.Ly/35blMZO