Best Sad,2 Line Dard-e-Dil Urdu Poetry Collection
Dard-e-Dil Urdu Poetry Collection
اس کے کھونے پہ مت دلاسہ دو مجھے
مرنا بنتا تھا ـــــــــــ رو رہا ہُوں میں
مجھ کو دھوکہ دیا سہاروں نے
اب سہاروں سے بچ کے چلتا ہو
محبت کا تقاضا ہے منا لو ایک دوسرے کو
انا کی ضد میں اکثر جدائی جیت جاتی ہے
بہت اداس ہے میری سماعتوں کا جہاں
کہاں سے ڈھونڈ کے لاؤں آواز تیری
تجھے اجاڑ کے زرا ترس نہیں آیا
لوگ میری داستان سن کے روتے ہیں
بانٹ ڈالا ہے زندگی نے ہمیں
اپنے حصے میں ہم نہیں آۓ۔
تیرے بعد نظر نہیں آتی مجھے کوئی منزل
کسی اور کا ہونا , میرے بس کی بات نہیں
اب تک ہے میرے دل میـــں وہی حشرِ آرزو
بھولا نہیں ہوں آپ کی پہلی نظر کو میں
وہ جس کو شوق تھا مجھ کو گنوا کے جینے کا
سنا ھے اب وہ ، بڑی الجھنوں میں رھتا ہے
اس سے بڑھ کر مساوات عشق کیا ھوگی ؟
وه اگر لا مکاں ھیں تو دربدر ھم بھی ھیں
نہیں ملتی مجھے فرصت ترے ہی ذکر سے جاناں
تیرا کیوں دل نہیں چاہتا کہ مجھ سے بات کی جائ
تیرے بدلنے کا_دکھ نہیں ہے
میں اپنے اعتبار پہ شرمندہ ہوں
💔رات تکتی رہی آنکھوں میں، یہ دل آرزو کرتا رہا💔
💔کوئ بے صبر روتا رہا, کوئ بے خبر سوتا رہا💔
جو چوٹ دل پہ لگی ہے کیسے دیکھائی دے
یہ قہقہہ تو نہیں ہے جو سب کو سنائی دے
ہمیشہ ہی نہیں رہتے کبھی چہرے نقابوں میں
سبھی کردار کھلتے ہیں کہانی ختم ہونے پر
اسے کہنا رات بہت اذیت میں گزرتی ہے
کبھی کبھی تو خواب میں مر بھی جاتا ہوں
2 Line Pyar Mohabbat Shayari in Urdu/Hindi | Urdunama.net
2 Line Ishq Poetry Collection in Urdu/Hindi | Urdunama.net
25+ Two Line Bewafaai Shayari | 2 Line Bewafai Poetry in Urdu/Hindi
50+ Two Line Love Poetry in Urdu – 2 Line Muhabbat Shayari
Follow Us:
Facebook: Https://Bit.Ly/3kz8I6e
Pinterest: Https://Bit.Ly/32MdcAm
Youtube: Https://Bit.Ly/35blMZO