Best Famous Socrates (Sukrat) Quotes in Urdu
Socrates Quotes in Urdu / Suqraat aqwal e zareen in Urdu
Socrates Quotes about Life in Urdu
اپنے آپ کے بارے میں سوچو، اور خود کو جانو۔
میں کوئی دانش مند نہیں لیکن ان احمق لوگوں کے فیصلے سے
دنیا مجھے ایک دانش مند کے نام سے یاد کرے گی
سب سے مہربانی سے ملو۔
کیونکہ ہر شخص اپنی زندگی میں کسی جنگ میں مصروف ہے۔
میں کسی کو کچھ بھی نہیں سکھا سکتا۔
میں صرف لوگوں کو سوچنے پر مجبور کرتا ہوں۔
ایک مصروف زندگی کے کھوکھلے پن سے خبردار رہو۔
اصل ذہانت اس بات کو سمجھنا ہے کہ ہم زندگی
دنیا اور اپنے آپ کے بارے میں بہت کم جانتے ہیں۔
بے قیمت انسان کھانے اور پینے کے لیے جیتے ہیں
قیمتی اور نایاب انسان جینے کے لیے کھاتے اور پیتے ہیں۔
علم کو دولت پر فوقیت دو
کیونکہ دولت عارضی ہے، علم دائمی ہے۔
سوال کو سمجھنا، نصف جواب کے برابر ہے۔
تبدیلی فطرت کا قانون ہے۔
میں ایتھنز یا یونان سے تعلق نہیں رکھتا، بلکہ دنیا کا شہری ہوں۔
حیرت، ذہانت کا آغاز ہے۔
موت شاید انسان کے لیے سب سے بڑی نعمت ہے۔
تمہارا دماغ سب کچھ ہے۔ تم جو سوچتے ہو، وہی بن جاتے ہو۔
میں اس وقت دنیا کا سب سے عقلمند آدمی ہوں
کیونکہ میں جانتا ہوں کہ میں کچھ نہیں جانتا۔
Deep & Wise Quotes in Urdu – Golden Words | UrduNama
Sheikh Saadi Life Changing Quotes in Urdu – Urdu Nama
Ashfaq Ahmad Inspirational Quotes in Urdu | Urdu Nama
FOLLOW US:
Facebook: Https://Bit.Ly/3kz8I6e
Pinterest: Https://Bit.Ly/32MdcAm
Youtube: Https://Bit.Ly/35blMZO