Ashfaq Ahmed Golden Words
اشفاق احمد فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے بابا سے پوچھا:
”یہ بےچینی کیوں ہے؟ کیوں اتنی پریشانی ہے؟
کیوں ہم سکون قلب اور اطمینان کے ساتھ نہیں بیٹھ سکتے“۔
تو انھوں نے فرمایا:
”دیکھو تم اپنی پریشانی کی پوٹلیاں اپنے سامنے نہ رکھا کرو، انھیں خود زور لگا کر حل کرنے کی کوشش نہ کیا کرو
بلکہ انھیں اپنے رب کے پاس لے جایا کرو اور کہا کرو،
”یا اللہ! یہ بڑی مشکلات ہیں، یہ مجھ سے حل نہیں ہوتیں، تیرے حضور لایا ہوں، تو انھیں حل فرما دے“۔
*اپنے رب کو مت بتاؤ کہ تمہاری مشکل کتنی بڑی ہے.
*بلکہ اپنی مشکل کو بتاؤ کہ تمہارا رب کتنا بڑا ہے.
Follow Us:
Facebook: Https://Bit.Ly/3kz8I6e
Pinterest: Https://Bit.Ly/32MdcAm
Youtube: Https://Bit.Ly/35blMZO