Table of Contents
Ashfaq Ahmed Beautiful Urdu Lines
Aaj Ki Maa آج اگر بچے سے کوئی چیز زمین پر گر جاۓ تو اُس کی ماں رسالے سے نگاہیں اُٹھا کر ہوں ہوں کر کےکہتی ہے. بری بات ہے زمین سے اُٹھا کر منہ میں نہیں ڈالنا جراثیم لگ گۓہیں. ہمارے ہاتھ سے شاہی ٹکرا چھوٹ کر کچے فرش پر گر جاۓ تو ہم اُسے اُٹھا کر کھانے لگتے تھے. تو اماں دور سے ہی جوتی اُتار کر کہتی تھیں:ناشکرہ’ ندیدے پہلے چوم کر اور پھر ماتھے کو لگا کے کھاؤ رزق کی بے عزتی کی تو جان نکال دوں گئ _ وہ جراثیموں سے زیادہ خُدا سے ڈرتی تھیں…..!!!! اشفاق احمد Read More: Beautiful Urdu Lines – صبر آخر اتنا مشکل کیوں ہوتا ہے؟ Urdu Sad Lines ___! لوگ پوچھتے ہیں کہ اُداسی بے سَبب نہیں ہوتی Urdu Heart Broken Lines… کبھی کبھی انسان تھک جاتا ہے Urdu Deep Heart Touching Lines… ” جانتے ہو سب سے بڑی اذیت کیا ہے؟
Ashfaq Ahmed [Aaj Ki Maa] – Ashfaq Ahmed Beautiful Quotes